کراچی: منگل کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی تبدیلیوں کا رجحان جاری رہا، کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا۔
اس تبدیلی کے نتیجے میں انٹر بینک میں ڈالر 280.95 روپے سے بڑھ کر 281 روپے کا ہوگیا۔
پیر کو ڈالر 38 پیسے اضافے سے 280.57 روپے سے بڑھ کر 280.95 روپے کا ہوگیا۔