پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی تبدیلیاں جاری رہیں، پیر کو ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ہوا۔
اس کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 280.75 روپے ہوگئی۔
جمعہ کو ڈالر 48 پیسے اضافے سے 280.09 روپے سے بڑھ کر 280.57 روپے کا ہوگیا تھا۔