News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: طلاق کی افواہیں، ابھیشیک اور ایشوریا کی ایک ساتھ تصویر شیئر
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > طلاق کی افواہیں، ابھیشیک اور ایشوریا کی ایک ساتھ تصویر شیئر
انٹرٹینمنٹ

طلاق کی افواہیں، ابھیشیک اور ایشوریا کی ایک ساتھ تصویر شیئر

Published جولائی 26, 2024 Tags: Featured اداکار جوڑی ایک ساتھ بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی گاڑی نئی کار میں سوار ہوتے تصویر شیئر
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی گاڑی کے نمبر نے اداکار جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کو اطمینان بخشا ہے کیوں کہ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک کی نئی گاڑی کا نمبر ان کی اہلیہ کا پسندیدہ نمبر ہے۔سوشل میڈیا پر پاپارازی یوگن شاہ کے اکاؤنٹ سے ابھیشیک کی نئی کار میں سوار ہوتے تصویر شیئر کی گئی جس نے اداکاری جوڑی کے مداحوں کو خوش کردیا۔تصویر میں ابھیشیک کو اپنی نئی سیاہ رنگ کی گاڑی میں فلم ‘دی آرچیز’ کی اسٹار سہانا خان، اگستیہ نندا اور اپنی بھانجی نویا نویلی نندا کے ساتھ دیکھا گیا۔تصویر میں خاص ابھیشیک کی گاڑی کا نمبر 5050 واضح کیا گیا ہے اور یوگن شاہ کا کہنا ہے کہ یہ نمبر ایشوریا کا پسندیدہ نمبر ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by yogen shah (@yogenshah_s)

یوگن شاہ نے پوسٹ کا کیپشن درج کرتے ہوئے کہ ’محبت زندگی ہے اور ہمیشہ کے لیے ہے ‘۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں گزشتہ کچھ مہینوں سے زیرِ گردش ہیں، البتہ دونوں کی جانب سے اس پر لب کشائی نہیں کی گئی ہے۔

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ موضوع بحث بنا تاہم تقریب سے وائرل کچھ تصویروں نے مداحوں کو خوش بھی کیا۔

اس کے بعد ابھیشیک نے سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی کی جانب سے شیئر طلاق سے متعلق پوسٹ پر لائیک کیا جس نے ایک بار پھر ابھیشیک اور ایشوریا کو ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کو اداس کردیا۔

بعد ازاں امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے بھی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

اس سے قبل ایشوریا رائے کے بچن ہاؤس چھوڑنے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں اور امیتابھ بچن نے اپنی بہو کو سوشل میڈیا سے اَن فالو بھی کردیا تھا۔

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اوران کے گھربیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اداکار جوڑی ایک ساتھ, بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی گاڑی, نئی کار میں سوار ہوتے تصویر شیئر
Habib Ur Rehman جولائی 26, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں بارش سے میو اسپتال کی نئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک پڑیں
Next Article کراچی: شاہراہ فیصل پر کینٹ موڑ پرعمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?