چین میں ای ہینگ Ehang نامی کمپنی نے آٹو میٹک ہوائی ٹیکسیوں کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا، یہ ٹیکسیاں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار اور 18 میل تک کی دوری پر پرواز کر سکتی ہیں۔
EH216-S ہوائی ٹیکسیاں الیکٹرکل ٹیک آف اور لینڈنگ (eVTOL) چھوٹے ہوائی جہاز کی طرح ہیں جو 2 مسافروں یا 600 پاؤنڈ سامان کو لے جا سکتی ہیں۔