امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
اسلام آباد (ویبڈیسک): پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہنا…
ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں
انقرہ (ویب ڈیسک): ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ترک خبرایجنسی انادولو نے رپورٹ کیا کہ اعلیٰ حکام نے کہا کہ انقرہ میں قائم ترکش…
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
(ویب ڈیسک): امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق 2 ماہ میں پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ پولز کے مطابق اگست تک ڈیموکریٹ امیدوار کملاہیرس…
دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی
(ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں فوجی اسکول پر ہونے والے زوردار بم دھماکے کی ذمہ داری مشرقی پنجاب کی علیحدگی پسند خالصتان تحریک نے قبول کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری فورس (سی آر پی ایف) کے اسکول کے…
شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی
(ویب ڈیسک): نیویارک: حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار رفح میں اسرائیلی فوجیوں سے آخری دم تک لڑتے لڑتے شہید ہوگئے تھے جن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔نیو یارک ٹائمز کے مطابق یحییٰ السنوار کی شہادت کے دوسرے روز اسرائیلی فوج جائے وقوعہ…
امریکا میں درجنوں ریکونز نے خاتون کے گھر کو گھیر لیا
(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکا میں ایک خاتون نے 911 پر کال کرکے اس وقت سیکورٹی کو بلا لیا جب درجنوں ریکونز نے خاتون کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔ واشنگٹن کی کیٹسپ کاؤنٹی میں شیرف ڈیپیوٹیز کو اکثر جانوروں کے بارے میں کالیں آتی…
ایران کی روس اور عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
(ویب ڈیسک): ایران نے بحر ہند میں روس اور سلطنت عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ہفتے کو شروع ہونے والی آئی میکس 2024 مشقوں میں پاکستان، سعودی عرب اور بھارت سمیت 9 ممالک بطور مبصر بھی شریک ہیں۔ ان مشقوں…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ
قیصر- اسرائیل (ویبڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر مصدقہ اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں…
حماس سربراہ یحییٰ سنوارشہید ، اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعویٰ، ایران کا شدید ردعمل
غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسی شین بیت کی جانب سے جاری بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز جنوبی غزہ میں…
اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دے دی
واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع نے حملوں کے ٹائم فریم یا اہداف کے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ…