پنجاب میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے ماہرین کا مشاورتی گروپ تشکیل
لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی پھیلنے کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ تشکیل دے دیا ہے۔اس گروپ میں 17 انتہائی تجربہ کار اور ہنر مند ارکان شامل ہیں، جن کا مقصد مچھروں سے پھیلنے والی مہلک بیماری…
عید الاضحی پر معاشی سرگرمیوں میں 500 ارب روپے کا اضافہ
قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عید الاضحیٰ نے رواں سال تقریبا 500 ارب روپے کی حیرت انگیز معاشی سرگرمی پیدا کی۔پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (پی ٹی اے) کے صدر آغا سیدین کے مطابق اس مبارک موقع پر ملک میں کاروبار میں…
بابر اعظم، ویرات کوہلی، کرسٹیانو رونالڈو بلیو ٹک سے محروم ہوتے ہی ٹوئٹر پر میم فیسٹ
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے اسے سبسکرپشن بیسڈ سروس میں تبدیل کیے جانے کے بعد کئی مشہور شخصیات بشمول چند معروف کھلاڑیوں کو بلیو ٹک دیا گیا تھا اور وہ اپنی تصدیق شدہ حیثیت کھو بیٹھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…
موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں چاول کی پیداوار کا پریشان کن مستقبل
چاول رقبے کے لحاظ سے گندم کے بعد پاکستان کی دوسری سب سے بڑی فصل ہے، دوسری بنیادی فصل ہونے اور ہماری خوراک کی ضروریات میں 2 ملین ٹن حصہ ڈالنے کے علاوہ، یہ نقد فصل کے طور پر بھی کام کرتی ہے۔مالی سال 2022…
پی ٹی آئی نے پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے دو روز بعد پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو صوبے میں انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم دیا جائے۔بیرسٹر گوہر خان نے…
عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پر سماعت کل تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ وکلا نے چیف جسٹس عامر فاروق کو عدالت پہنچنے میں مشکلات سے آگاہ کیا، چیف جسٹس نے ریمارکس…
پی ایس ایل 2023: شاہد آفریدی کی ملتان سلطانز کو شکست دینے پر لاہور قلندرز کی تعریف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کو شکست دینے پر لاہور قلندرز کو مبارکباد دی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ملتان کو ایک رن سے شکست دے کر لاہور پہلی ٹیم…
خواجہ آصف کا خیبرپختونخوا اور پنجاب الیکشن ازخود نوٹس کی سماعت پر فل کورٹ کا مطالبہ
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے والے پاناما کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ بنچ تشکیل دیا جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ…
نوجوان نے دلہن کو فائرنگ کر زخمی کر دیا
راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران ایک نوجوان نے دلہن کو فائرنگ کر زخمی کر دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسلح شخص چوک کمیٹی کے قریب ایک شادی ہال میں داخل ہوا، جہاں لڑکی کی شادی کی رسومات ہو رہی تھیں،…
ایران میں ڈرون حملوں کا ذمہ دار اسرائیل ہو سکتا ہے: امریکی اہلکار
امریکی اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایرانی دفاعی تنصیب پر ڈرون حملے میں اسرائیل نے حصہ لیا ہو گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دعویٰ کیا کہ ایران میں…