زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
نیروبی (اسپورٹس ڈیسک): زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔خیال رہےکہ…
نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار
(ویب ڈیسک): قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے بہتر ہیں کیونکہ انہوں نے…
پاکستان کی 4 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابی
کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان بلآخر 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا۔ماضی میں دیکھا جائے تو پاکستان نے 1959 سے 1962 میں…
اُسامہ میر معاملےپر وہاب ریاض کی پی سی بی ڈائریکٹر کو سب کچھ سامنے لانیکی دھمکی، دونوں میں لفظی جنگ شروع
کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ اور سابق ٹیم منیجر اور سلیکٹر وہاب ریاض آمنے سامنے آگئے اور دونوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔بولر اسامہ میر کے این او سی پر دونوں نے ایک دوسرے پر لفظی وار…
ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم ہر شعبے میں ناکام، انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست
(ویب ڈیسک): ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی…
انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
(ویب ڈٰیسک): انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے سابق انگلش کپتان سر الیسٹر کُک سے اہم اعزاز چھین لیا۔جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میں شاندار اننگز کھیلی اور انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے…
ملتان ٹیسٹ؛ شائقین کی عدم دلچسپی! اہم انکلوژر کا داخلہ مفت کردیا
ملتان (ویب ڈیسک): پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے بورڈ نے شائقین کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے…
ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز
(ویب ڈٰیسک): ملتان: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کے خلاف پہلے دن کے اختتام پر 86 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے۔ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 8…
ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان کی سنچری
(ویب ڈٰیسک): ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 184 رنز بنا لیے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے…
4 اکتوبر کا وہ دن جب 16 سالہ شاہد آفریدی نے دنیا کو حیران کیا
(ویب ڈیسک): 4 اکتوبر 1996کو کرکٹ میں ایک 16 سالہ نوجوان نے ایسی شاندار اننگز کھیلی جس نے اسے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔آج سے 28 سال قبل یعنی 4 اکتوبر 1996 کو پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے صرف محض…