کراچی میں موسم بدلتے ہی بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ
کراچی (ہیلتھ ڈیسک): شہر میں بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادارہ امراض اطفال کے ایمرجنسی انچارج کے مطابق ادارہ امراض اطفال میں نمونیا کے یومیہ 30 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جب کہ سول اسپتال میں نمونیا کے یومیہ 10 سے 15…
خطرناک ڈین ٹو وائرس کی تشخیص، راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی گئی
راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈینگی سے زیادہ متاثرہ علاقے چک جلال الدین، کوٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹاؤن ہیں اور ڈینگی ایمرجنسی کے تحت ہنگامی حفاظتی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا…
پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس سامنے آگئے، رواں سال تعداد 32 ہوگئی
اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع ملیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے ہیں، جیکب آباد کی تحصیل ٹُھل میں 32 مہینے کی بچی اور 18 مہینےکا بچہ پولیو وائرس…
حیدرآباد میں فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث متعدد بچوں کی حالت غیر
حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کی وجہ سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خورشید ٹاؤن ہالا ناکہ سے 13 بچے سول اسپتال لائے گئے، زہریلی گیس سے بچوں کو سانس…
2050 تک ادویات مزاحم انفیکشنز سے 3 کروڑ ہلاکتوں کی پیشگوئی
کیلیفورنیا (ہیلتھ ڈیسک): ایک عالمی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹیکس ادویات سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کی وجہ سے 2050 تک 39 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔دی لانسیٹ میں رواں ماہ شائع ہونے والی رپورٹ میں…
بھارت میں نپاہ وائرس سے ایک اور ہلاکت سامنے آگئی
کیرالہ (ہیلتھ ڈیسک): بھارتی ریاست کیرالہ میں نپاہ وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ بھارتی طبی حکام کا بتانا ہے کہ کیرالہ میں 24 سالہ طالب علم نپاہ وائرس سے متاثر ہوا تھا جو بعد ازاں دم توڑ گیا۔ حکام کا کہنا…
پنجاب میں ڈینگی پھیل گیا: 24گھنٹوں میں 27کیسز رپورٹ
لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق ایک ہفتے میں 81 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے…
آسٹریائی نیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیا
گریز (ہیلتھ ڈیسک): آسٹریا میں ایک نیورو سرجن اس وقت زیر تفتیش ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی 13 سالہ بیٹی کو دماغی آپریشن کے دوران مریض کی کھوپڑی میں سوراخ کرنے کی اجازت دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 33 سالہ شخص…
خلیجی ملک سے پشاور آنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا
پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پشاور ائیرپورٹ پر سامنے آنے والے منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیسز میں سے ایک کیس کا نتیجہ مثبت آگیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران دونوں مسافروں میں منکی پاکس کی علامات…
منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، ڈبلیو ایچ او
جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): ڈائریکٹر جنرل عالمیا دارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس اڈھانوم گیبریئس نے اقوام متحدہ کی ایک بریفنگ میں بتایا کہ نئے وائرس منکی پاکس پھیلنے کو کنٹرول اور روکا جا سکتا ہے۔ٹیڈروس نے مزید کہا کہ ایسا کرنے کے لیے بین الاقوامی…