کراچی کے لیے پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔شرجیل میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز بس سروس کے لیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر…
قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتار
حیدرآباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ ٹیکسز کی چوری اور جعلی انوائسز بناکر سیلز ٹیکس…
90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باعث مزید ٹیکس اقدامات کا امکان ہے اور اس متوقع منی بجٹ کے تحت 130 ارب روپے کے…
پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایف
اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں اور نئے قرض پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کے لیے مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے۔ایس ڈی پی آئی کے زیر انتظام تقریب…
سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز
کراچی(ویب ڈیسک): ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے پریمیم نمبر پلیٹس کے لیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز کردیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کہا ہے…
پشاور بی آر ٹی خورد برد: نیب کیجانب سے 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری
اسلام آباد ویب ڈیسک): نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں ایک پراجیکٹ میں قومی خزانے کو 168.5ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔ نیب خیبرپختونخوا نے انٹرنیشنل کورٹ آف آربیٹریشن سے کنٹریکٹرز کا 31.5ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج…
ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز
اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا جس کے تحت مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کیلئے 10 لاکھ روپے کا نیا جرمانہ عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔7.1 ٹریلین روپے کی ٹیکس…
کے الیکٹرک کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب سندھ حکومت کو دینے سے انکار
کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار کردیا۔سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین…
کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں دھماکا
کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں نالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا ہوگیا.نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے سبزی منڈی میں دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے فوری بعد جائے وقوع…
آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں ہیں…