ہالی ووڈ فلم ’اواتار دی وے آف واٹر‘ ’ٹاپ گن میوریک‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2022 کی میگا فلم بن گئی،
اواتار دی وے آف واٹر ریلیز ہونے کے بعد فرانس، اٹلی، جرمنی اور اسپین میں بھی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن چکی ہے۔
امریکی باکس آفس پر مسلسل ساتویں ہفتے اواتار سیکوئلAvatar: The Way of Water کا راج بر قرار ہے
ہالی وڈ فلم نے مزید ایک کروڑ 57 لاکھ ڈالر یعنی 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
سائنس فکشن فلم دنیا بھر میں اب تک 2 ارب ڈالر سے زائد یعنی ساڑھے 5 کھرب روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔