News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے مقام کا اعلان کر دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
ایشیا کپ 2023
News Views > کھیل > ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے مقام کا اعلان کر دیا
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے مقام کا اعلان کر دیا

Published جون 11, 2023 Tags: Featured ایشین کرکٹ کونسل
Share
SHARE
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے مقام کے حوالے سے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرلیا ہے۔

حالیہ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایونٹ کے پہلے چار میچوں کی میزبانی پاکستان کرے گا، جبکہ بقیہ ٹورنامنٹ کولمبو اور پالی کیلے میں ہوں گے۔

50 اوورز پر مشتمل ایشیا کپ ستمبر میں ہونا ہے اور اس میں شریک تمام ممالک نے اس تجویز کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز پیش کی تھی، جس میں بھارت کو اپنے میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی، جبکہ بھارت نے پورے ٹورنامنٹ کو نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے پر اصرار کیا تھا۔

اب تمام بورڈز نے ایشیا کپ 2023 کے لیے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرتے ہوئے سری لنکا کو شریک میزبان نامزد کیا ہے۔

اس پلان کے مطابق بھارت کے علاوہ تمام شرکا پاکستان میں ایک ایک میچ کھیلیں گے، دوسرے مرحلے میں بھارت سمیت تمام ٹیمیں اپنے بقیہ میچز سری لنکا میں کھیلیں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بی سی سی آئی کو خبردار کیا تھا کہ وہ آئندہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت سے انکار کر دے گا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایشین کرکٹ کونسل
Habib Ur Rehman جون 11, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مدھو منٹینا عامر خان، راجکمار راؤ اور پترلیکھا کی مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی کی مہندی کی تقریب میں شرکت
Next Article پاکستان اور بھارت پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ احمد آباد میں کھیلنے کا معاہدہ طے پا گیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?