News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: صدر عارف علوی کا عمران خان سے محبت کا اظہار، عدلیہ سے امیدیں وابستہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
الیکشن کمیشن
News Views > پاکستان > صدر عارف علوی کا عمران خان سے محبت کا اظہار، عدلیہ سے امیدیں وابستہ
پاکستانتازہ ترین

صدر عارف علوی کا عمران خان سے محبت کا اظہار، عدلیہ سے امیدیں وابستہ

Published اکتوبر 26, 2023 Tags: Featured صدر مملکت
Share
SHARE
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو جیل میں ہوتے۔

انٹرویو دیتے ان کا کہنا تھا کہ ‘میں جانتا ہوں کہ اگر میں وزیر بھی ہوتا تو جیل میں ہوتا’۔

الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 57 (1) اور 58 (1) میں ترامیم کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ ان کی منظوری نہیں دیں گے کیونکہ یہ آئین کے خلاف ہیں۔

صدر عارف علوی نے کہا کہ انہیں توقع نہیں تھی کہ انتخابات اگلے سال جنوری میں ہوں گے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ممکنہ طور پر متوازن فیصلہ دے گی کیونکہ اس نے اس معاملے کی سماعت کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں بند پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اب بھی ان کے رہنما ہیں۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ انہیں جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن ہونے کا یقین نہیں لیکن انہیں اُمید ہے کہ اعلیٰ عدلیہ الیکشن کو مزید ملتوی نہیں ہونے دیگی ، آپ کے خیال میں صدر صاحب کی اعلیٰ عدلیہ سے امیدیں پوری ہونگی کیا جنوری میں الیکشن ہو جائے گا؟ ⁦⁦@ArifAlvi⁩ pic.twitter.com/MPm519t0rV

— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) October 25, 2023


جب میر نے علیمہ خان کے صدر سے ناخوش ہونے کے بیان کو یاد کیا تو انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نے ایک دوست اور رہنما کی حیثیت سے ان پر تنقیدی نظر رکھی۔

واضح رہے کہ اس وقت قائم مقام صدر رہنے والے صادق سنجرانی نے الیکشن (ترمیمی) بل 2023 پر دستخط کیے تھے جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہوگئی تھی۔

پیر کو قائم مقام صدر کی جانب سے منظوری کے بعد یہ بل پارلیمنٹ کا ایکٹ بن گیا ہے جس میں نااہلی کی مدت پانچ سال سے زیادہ نہیں ہوگی اگر اس کا خصوصی خاکہ پیش نہ کیا گیا ہو۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, صدر مملکت
Habib Ur Rehman اکتوبر 26, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نواز شریف نواز شریف اپیلوں کی بحالی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے
Next Article بینک منیجر کراچی کے بینک سے مسلح افراد نے 87 لاکھ روپے لوٹ لیے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?