News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کیا بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی ہونیوالی ہے ؟
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > کیا بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی ہونیوالی ہے ؟
انٹرٹینمنٹ

کیا بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی ہونیوالی ہے ؟

Published مارچ 23, 2024 Tags: Featured اگلے چند ماہ میں شادی جوڑے کے لیے ڈیزائنرر سے بھی رابطہ خبر گردش کررہی ہے متنازع اداکارہ کنگنا رناوت
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت سے متعلق یہ خبر گردش کررہی ہے کہ وہ اگلے چند ماہ میں شادی کرنے والی ہیں لیکن اُنہوں نے اس خبر کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریڈٹ (Reddit) پر ایک صارف نے اپنی پوسٹ میں کنگنا رناوت سے متعلق اہم انکشاف کیا لیکن بعد میں صارف کی جانب سے اُس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ پوسٹ میں صارف نے کنگنا رناوت کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ اداکارہ بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں اور اُنہوں نے اپنی شادی کے جوڑے کے لیے ڈیزائنرر سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔

صارف کا کہنا تھا کہ کنگنا رناوت اپنی شادی کے دن ساڑھی زیب تن کریں گی جس کے لیے اُنہوں نے بھارتی فیشن انڈسٹری کے انتہائی غیر معمولی فیشن ڈیزائنرز کا انتخاب کیا ہے، اداکارہ کے ملبوسات تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔

صارف کی جانب سے کنگنا رناوت کے دولہے میاں کے بارے میں کسی بھی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی جبکہ یہ پوسٹ جیسے ہی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی تو صارف نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

واضح رہے کہ سال 2023 میں کنگنا رناوت نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ اُس کی شادی ہو، اُس کی اپنی فیملی ہو اور ہر لڑکی کی طرح، وہ بھی دلہن بننے کا خواب دیکھتی ہیں۔

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ وہ شادی کرکے اپنی فیملی بننا چاہتی ہیں کیونکہ وہ ایک خاندانی لڑکی ہیں اور اُن کے لیے رشتے بہت اہم ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ وہ اگلے پانچ سے پہلے شادی کرلیں گی اور اُنہیں اس بات سے بہت زیادہ خوشی ہوگی اگر اُن کی شادی ارینج اور محبت کی ہو۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اگلے چند ماہ میں شادی, جوڑے کے لیے ڈیزائنرر سے بھی رابطہ, خبر گردش کررہی ہے, متنازع اداکارہ کنگنا رناوت
Habib Ur Rehman مارچ 23, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شادیاں محبت سےنہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہیں، رانی مکھرجی
Next Article کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں‌، ہنگری کےسائنسدانوں کی تحقیق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?