News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: صرف غیر قانونی پناہ گزینوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے، کاکڑ نے وضاحت کردی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
نگران وزیراعظم
News Views > پاکستان > صرف غیر قانونی پناہ گزینوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے، کاکڑ نے وضاحت کردی
پاکستانتازہ ترین

صرف غیر قانونی پناہ گزینوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے، کاکڑ نے وضاحت کردی

Published اکتوبر 31, 2023 Tags: Featured نگران وزیراعظم
Share
SHARE
غیر قانونی غیر ملکی پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کے آخری روز نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے واضح کیا ہے کہ صرف غیر قانونی پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کے لیے کہا جا رہا ہے۔

لاہور میں میو ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بغیر کسی دستاویز کے پاکستان میں مقیم پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک غیر قانونی پناہ گزینوں کو اپنی سرحدوں کے اندر رہنے کی اجازت نہیں دیتا، کوئی بھی شخص ویزا کے ساتھ پاکستان آ سکتا ہے۔

کاکڑ نے مزید کہا کہ کسی کی جائیداد ضبط کرنا حکومت کا مقصد نہیں ہے کیونکہ پناہ گزین ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔

انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ بھی انتخابات کے لیے اتنے ہی پرجوش ہیں جتنے ملک میں کسی اور کو۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین میں انتخابات کے علاوہ اور بھی بہت سی چیزوں کا ذکر ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ملک کے معاملات دیکھنے کے لیے ایک مستقل حکومت قائم ہو۔

کاکڑ نے پی ٹی آئی پر پابندی کو نگراں حکومت کے مینڈیٹ سے باہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ‘وفادار’ امیدواروں کو الیکشن لڑنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سبکدوش ہونے والی حکومت نے تشکیل دی تھی اور اس کی اصلاحات کو کسی بھی فورم پر چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم کے ساتھ 2 نومبر سے شروع ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوں گے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, نگران وزیراعظم
Habib Ur Rehman اکتوبر 31, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزارت خزانہ اکتوبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 27 سے 29 فیصد رہنے کا تخمینہ
Next Article حکام پناہ گزینوں کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر گرفتاریاں شروع

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?