بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات ٹائٹنز میچ میں ساتویں سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ویرات کوہلی نے 61 گیندوں میں 101 رنز بنائے جبکہ انوشکا کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے اپنے شوہر کو کھڑے ہو کر بوسہ دیتے، تالیاں بجاتے دیکھا گیا۔
کرکٹ میچ کے لئے انوشکا کو کیژول لباس میں دیکھا گیا، جس میں سیاہ اور سفید پٹی والی شرٹ تھی جس میں کوئی میک اپ نہیں تھا۔
انوشکا شرما جلد ہی بھارتی کرکٹر جھولن گوسوامی کی زندگی پر بننے والی فلم ‘چکدا ایکسپریس’ میں نظر آئیں گی۔