News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امیتابھ بچن کو آئی سی سی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ مل گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن
News Views > انٹرٹینمنٹ > امیتابھ بچن کو آئی سی سی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ مل گیا
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کو آئی سی سی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ مل گیا

Published ستمبر 6, 2023
Share
SHARE
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

بورڈ آف کرکٹ ان انڈیا کے سکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے لیجنڈری اداکار کو ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے گولڈن ٹکٹ پیش کیا۔

بی سی سی آئی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ کو ‘سپر اسٹار آف دی ملینیم’ امیتابھ بچن کو ورلڈ کپ کا گولڈن ٹکٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
View this post on Instagram

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)



امیتابھ بچن نے انسٹاگرام پر لکھا کہ بی سی سی آئی اور جے شاہ کا شکریہ، بیان میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کی ہندوستانی ٹیم کے لئے غیر متزلزل حمایت ہم سب کو متاثر کرتی ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور فائنلسٹ نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔

بھارت ورلڈ کپ کا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman ستمبر 6, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گزشتہ کچھ دنوں ویرات کوہلی سنچری نہیں بناتے تو مداح انوشکا شرما کا نام لیتے ہیں، انوراگ کشیپ
Next Article یورپی یونین ٹک ٹاک نے چین میں جاسوسی کے خدشات کو کم کرنے کے لیے ڈبلن ڈیٹا سینٹر کھول دیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?