News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو پارٹی سیکریٹریٹ سے گرفتار کر لیا گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
تحریک انصاف
News Views > پاکستان > پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو پارٹی سیکریٹریٹ سے گرفتار کر لیا گیا
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو پارٹی سیکریٹریٹ سے گرفتار کر لیا گیا

Published اپریل 16, 2023 Tags: Featured علی زیدی
Share
SHARE
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو سندھ پولیس نے پی ٹی آئی کراچی سیکریٹریٹ سے گرفتار کرلیا۔

پی ٹی آئی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ علی زیدی کو ڈیفنس میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے حراست میں لیا گیا اور پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لندن پلان کا وہ تمام حصہ جہاں نواز شریف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ پی ٹی آئی کو کچل دیا جائے گا، پی ٹی آئی کے 3000 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔

Strongly condemn arrest of another of our senior leaders, Ali Zaidi from Karachi. All part of the London Plan where Nawaz given assurances PTI would be crushed. Over 3000 PTI workers arrested, abducted, terrorised. Ali Amin & now Ali Zaidi abducted. A new plan underway for more

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 15, 2023


عمران خان نے کہا کہ علی امین اور اب علی زیدی کو اغوا کر لیا گیا، 27 رمضان المبارک کے بعد یا عید کے بعد زمان پارک میں مزید غیر قانونی پولیس اور کارروائی کے لئے نیا منصوبہ جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ سوچتے ہیں کہ انتخابات ہونے کی صورت میں یہ ہمیں کمزور کر دے گا، میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ یہ کام نہیں کرے گا، عوام کا غصہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور وہ انتخابات میں اس مذموم لندن منصوبے کا جھٹکا دیکھیں گے۔

Another PTI leader, Ali Zaidi, President Sindh, abducted without any warrant from PTI office in Karachi. Notice the plainclothes men leading the arrest. Condemnable & illegal. pic.twitter.com/0QzEOgrKRi

— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) April 15, 2023


پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ زیدی کو بغیر کسی وارنٹ گرفتاری کے گرفتار کیا گیا، ظلم و جبر کا نظام کسی بھی صورت میں ناقابل قبول ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, علی زیدی
Habib Ur Rehman اپریل 16, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوڈان کی فوج سوڈان میں جھڑپیں، اقوام متحدہ کے 3 اہلکاروں سمیت کم از کم 25 افراد ہلاک، 183 زخمی
Next Article نگران حکومت حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?