وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پنشن اصلاحات کی اشد ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس مسئلے سے موثر انداز میں نمٹنے کے لئے جامع لائحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی بجٹ 2023-24 کو مرکزی حیثیت دی گئی۔
انہوں نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ بجٹ کے اعداد و شمار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کیے گئے ہیں اور اسٹیٹ بینک کے ساتھ بھی بات چیت جاری ہے۔