News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکا میں کدو میں سوار شخص کی نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > ویڈیوز > امریکا میں کدو میں سوار شخص کی نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش
ویڈیوز

امریکا میں کدو میں سوار شخص کی نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش

Published نومبر 10, 2023 Tags: Featured کدو کو اندر سے کھوکھلا کر کے وقتی کشتی بنایا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی
Share
SHARE

میساچوسٹس (ویب ڈیسک): ایک امریکی شہری نے کدو کی کشتی بنا کر کنیکٹیکٹ دریا میں 64.37 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔یہ ریکارڈ فی الحال امریکی ریاست نیبراسکا سے تعلق رکھنے والے ڈوانے ہینسن کے پاس ہے جنہوں نے 2022 میں 60.35 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا تھا۔

امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر فلورینس سے تعلق رکھنے والے ڈیو روٹھ اسٹین نے 464 کلو وزنی کدو کو اندر سے کھوکھلا کر کے وقتی کشتی بنایا اور ڈیئر فیلڈ سے ہولیوکے تک 64.37 کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کر کے کدو میں سوار ہو کر طویل فاصلے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔

ریاست مشوری کے شہر لیبنن سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کیونے نے گزشتہ ماہ 61.7 کلو میٹر طے کیا لیکن ان کی کوشش کی ابھی گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے تصدیق کی جانی باقی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, کدو کو اندر سے کھوکھلا کر کے وقتی کشتی بنایا, گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی
Habib Ur Rehman نومبر 10, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چکن گونیا کی روک تھام کیلئے دنیا کی پہلی ویکسین متعارف
Next Article حماس اور اسرائیل قیدیوں کے تبادلے پر رضامند، معاہدہ ہوگیا؛ عرب ٹی وی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?