غریدہ فاروقی نے ایک حالیہ پینل ڈسکشن میں دعویٰ کیا کہ 2014 میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ٹی وی مالک کو فون کرتے تھے، جہاں وہ کام کرتی تھیں اور خان نے خصوصی انٹرویو کے لیے درخواست کی تھی۔
غریدہ فاروقی کا ایک دلچسپ انکشاف ، براہ مہربانی پوری ویڈیو دیکھیں