تازہ ترین آئی آر آئی ایس سروے۔ عمران خان کی مقبولیت 56 فیصد ہے۔ نواز شریف کی تعداد 19 فیصد ہے۔ بلاول زرداری کا ایک فیصد ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف تحقیقی ادارے آئی آر آئی ایس نے دسمبر 2022 میں کیے گئے سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔
سروے میں پوچھا گیا کہ کون سا لیڈر ملک کو مشکل صورتحال سے نکال سکتا ہے جس میں عمران خان 56 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر آئے۔ سروے میں نواز شریف 11 فیصد مقبولیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
سروے کے نتائج کے مطابق بلاول کی مقبولیت ایک فیصد، شہباز شریف کی مقبولیت صفر، آصف زرداری کی 2 فیصد اور 11 فیصد عوام نے سب کو مسترد کردیا۔
نومبر 2022 میں عمران خان کی مقبولیت 59 فیصد تھی جس میں 3 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ نواز شریف کی مقبولیت 9 فیصد تھی جس میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔