News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: انٹرویو شروع ہوچکے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > انٹرویو شروع ہوچکے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ
پاکستانتازہ ترین

انٹرویو شروع ہوچکے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ

Published اگست 12, 2024 Tags: 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے Featured حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید مجھ پر 14 کیسز ہیں
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے اور اس کے لیے انٹرویوز بھی شروع ہوچکے ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج دوسال ہو گئے اور مجھ پر 14 کیسز ہیں مگر ابھی تک چالان نہیں ملے، پولیس نے10 لاکھ روپے لے کر 9 مئی کے مقدمات میں نام ڈالے، جو 4 دن جیلوں میں نہیں رہے انہوں نے 164 کے بیان دیے۔

انہوں نے کہا کہ میرا 40 کلو وزن کم ہوا،کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کرلے جائیں گے، پولیس ہماری خواتین کا زیور، میری گھڑیاں اور میرے شوز بھی لے گئی، میری گزارش ان لوگوں سے ہے جن کے ساتھ میرا جنم جنم کا رشتہ تھا، میری آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ عام معافی کا اعلان کیا جائے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہمارے کیسز میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی آگئی ہیں مگر ہم نے ان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، لیڈر اور ورکرز کو الگ الگ کیا جائے، میرا ایک بندے سے تعلق ہے اور پوری جماعت سے کوئی واسطہ نہیں۔

سابق وزیر نے مزید کہا کہ 31 اگست کا دن بہت اہم ہے حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، میں 31 اگست سے مکمل فعال ہو رہا ہوں، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ کی حکومت آسکتی ہے اور ٹیکنوکریٹ حکومت کے لیے انٹرویوزبھی شروع ہو چکے ہیں، جو کچھ ہونے جارہا ہے وہ بہت برا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جتنے لوگ جیتے ہیں وہ سب پلاننگ سے تحت جیتے ہیں، میرے ووٹ نکالے بھی گئے ہیں مگر میں ہارا ہوں اور اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں،شہباز شریف کے پاس کچھ نہیں اور نہ ان کی کوئی سنتا ہے، شہباز شریف لیٹ چکےہیں مگر نواز شریف کسی کو ایکسٹیشن نہیں دیں گے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے, Featured, حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے, سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید, مجھ پر 14 کیسز ہیں
Habib Ur Rehman اگست 12, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا
Next Article حماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?