News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست
پاکستانتازہ ترین

گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست

Published جون 26, 2024 Tags: Featured حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی دکانوں کے لیے کوئی ضابطہ اخلاق ہی نہ بنایا جاسکا۔ گیس لاہور میں 126 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 81 افراد شدید زخمی اور 4 جان کی بازی ہار گئے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): لاہور: پنجاب میں غیر معیاری گیس سلنڈرز پھٹنے سے حادثات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔سلنڈر دھماکوں کی لسٹ میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ فیصل آباد دوسرے اور راولپنڈی تیسرے نمبر پر ہے۔

ریسکیو رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ سال کے دوران پنجاب میں سلنڈر پھٹنے کے 368 واقعات ہوئے جن میں 192 افراد شدید زخمی اور 19 افراد موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔

لاہور میں 126 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 81 افراد شدید زخمی اور 4 جان کی بازی ہار گئے۔

حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی دکانوں کے لیے کوئی ضابطہ اخلاق ہی نہ بنایا جاسکا۔ گیس کا متبادل انتظام نہ ہونے کے باعث دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے ایل پی جی مافیا نے مزید لوٹنا شروع کردیا۔ شہر میں بلیک میں ایل پی جی کی فروخت بھی جاری ہے۔

چئیرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت ہمیں ضابطہ اخلاق دے ہم اس پر من و عن عمل کریں گے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی دکانوں کے لیے کوئی ضابطہ اخلاق ہی نہ بنایا جاسکا۔ گیس, لاہور میں 126 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 81 افراد شدید زخمی اور 4 جان کی بازی ہار گئے۔
Habib Ur Rehman جون 26, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب اور معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے: بلاول
Next Article امریکی صدراتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?