News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: گورنر سندھ کا طبی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کیلیے ایپ لانچ کرنے کا اعلان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > گورنر سندھ کا طبی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کیلیے ایپ لانچ کرنے کا اعلان
پاکستانتازہ ترین

گورنر سندھ کا طبی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کیلیے ایپ لانچ کرنے کا اعلان

Published جون 13, 2024 Tags: Featured انہوں نے کہا کہ جیسا کہ مجھے بتایا کہ اسپتال کو ٹریفک کی روانی ، بجلی کی بندش اور پانی کی بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کھارا در اسپتال اپنے نظریہ کے مطابق مس گورنر سندھ نے کہا کہ اس اسپتال میں 25 فیصد مفت علاج کیا جاتا ہے اگر اس اسپتال
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے طبی سہولیات لوگوں کے گھر کی دہلیز پر پہنچانے کیلیے ایپ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ نے یہ اعلان کراچی میں کھارادر جنرل ہسپتال کے نیو گائنی بلاک کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جلد ایک میڈیکل ایپ لانچ کرنے جارہے ہیں جس کے تحت لوگوں کو میڈیکل کی سہولت ان کے گھروں کی دہلیز پر میسر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 12ہزار بچوں کے لئے فری بریک فاسٹ شروع کرنے جارہے ہیں اور روزگار اسکیم کے تحت ان نوجوانوں کو رقم فراہم کریں گے جو اچھا بزنس پروپوزل بناکر لائیں گے۔
کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پرائمری ایجوکیشن کمیشن بنانا وقت کی ضرورت ہے یہ ہمارا عزم ہونا چاہئے کہ ہم اپنے وطن اپنے صوبہ اور اپنے شہر کے لئے ہر ممکن کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جیسا کہ مجھے بتایا کہ اسپتال کو ٹریفک کی روانی ، بجلی کی بندش اور پانی کی عدم فراہمی کا مسئلہ درپیش ہے اس ضمن میں یقین دلاتا ہوں کہ ان مسائل کے حل کے لئے ڈی آئی جی ٹریفک ، کے الیکٹرک کے سی ای او اور کراچی میونسپل کارپوریشن سے بات کروں گا۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کھارا در اسپتال اپنے نظریہ کے مطابق مستحقین کو مفت علاج کی سہولت بھی فراہم کررہا ہے جو عوام کو درپیش مسائل میں ایک سہولت کے مترادف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح نے اس اسپتال کا دورہ کیا تھا اس ہسپتال کو قائم ہوئے سو برس مکمل ہوچکے ہیں، یہ اسپتال خودمختار ہے مگر حکومت کو ان جیسے اسپتالوں سے بھرپور تعاون کرنا چاہئے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ اس اسپتال میں 25 فیصد مفت علاج کیا جاتا ہے اگر اس اسپتال کو کچھ فنڈز ملیں تو یہ 40 فیصد تک مریضوں کو مفت علاج فراہم کرسکتا گے۔

ایک سوال کے جواب میں گورنر سندھ نے کہا کہ امید ہے کہ بجٹ عوام دوست ثابت ہوگا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے طلباءمیں لیپ ٹاپ اور سرٹیفیکٹ بھی تقسیم کئے۔

اس سے قبل گورنر سندھ کو کھارادر جنرل اسپتال کے سی ای او نے بریفنگ بھی دی گئی۔ تقریب کے اختتام پر بشیر جان محمد نے گورنر سندھ کو شیلڈ پیش کی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, انہوں نے کہا کہ جیسا کہ مجھے بتایا کہ اسپتال کو ٹریفک کی روانی ، بجلی کی بندش اور پانی کی, بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کھارا در اسپتال اپنے نظریہ کے مطابق مس, گورنر سندھ نے کہا کہ اس اسپتال میں 25 فیصد مفت علاج کیا جاتا ہے اگر اس اسپتال
Habib Ur Rehman جون 13, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری
Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?