News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کل کا مفید آج مضر ہوگیا: مچھلی کے تیل کےسپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں،نئی تحقیق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > کل کا مفید آج مضر ہوگیا: مچھلی کے تیل کےسپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں،نئی تحقیق
تازہ ترینصحت

کل کا مفید آج مضر ہوگیا: مچھلی کے تیل کےسپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں،نئی تحقیق

Published مئی 26, 2024 Tags: Featured اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دھڑکنوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کو اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا ایک بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے جو کہ صحتِ قلب کیلئے مفید ہے تاہم اب ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ یہ بات مکمل طور پر درست نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بی ایم ایل میڈیسن نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا باقاعدگی سے استعمال اچھی صحت قلب والے لوگوں میں بھی فالج اور دل کی بے قاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔

ماہر امراض قلب اور نیشنل جیوش ہیلتھ میں امراض قلب کی روک تھام اور فلاح و بہبود کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اینڈریو فری مین نے بتایا کہ مچھلی کا تیل بہت کم تجویز کیا جاتا ہے اور اس کے بارے میں پیشہ ورانہ طبی اصولوں میں زیادہ تفصیل بھی نہیں ہے تاہم پھر بھی زیادہ تر لوگ یہ استعمال کرتے ہیں۔

تحقیق کیلئے برطانیہ میں 40 سے 69 سال کی عمر کے 415,000 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جنہوں نے 12 سال تک مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس باقاعدگی سے لیے تھے۔

محققین نے پایا کہ اچھی قلب صحت کے باوجود ایسے لوگوں میں مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا باقاعدگی سے استعمال کرنے سے بےقاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ 13 فیصد زیادہ تھا جبکہ فالج کا خطرہ 5 فیصد پایا گیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اومیگا تھری فیٹی ایسڈز, دھڑکنوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے, مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس
Habib Ur Rehman مئی 26, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Next Article کراچی سیف سٹی منصوبے کیلئے3 ارب روپے جاری، پہلا مرحلہ ایک سال میں مکمل کرنیکی ہدایت

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?