News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عالیہ بھٹ کو میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے بھاری رقم ادا کرنی پڑی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > عالیہ بھٹ کو میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے بھاری رقم ادا کرنی پڑی
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کو میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے بھاری رقم ادا کرنی پڑی

Published مئی 9, 2024 Tags: Featured ایونٹ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد کیا جاتا ہے دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 عالیہ بھٹ کی ساڑھی کی لُک کے خوب چرچے
Share
SHARE

نیویارک (شوبز ڈیسک): دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 میں بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ساڑھی سمیت ان کی لُک کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔یہ ایونٹ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر کی معروف شخصیات شرکت کرتی ہیں اور اس سال بھی کچھ ایسا ہی ہوا، اس سال کی تھیم ’گارڈن آف ٹائم‘ تھی جو کہ ایک نواب اور بیگم کے بارے میں ایک افسانہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کی خوبصورت ساڑھی معروف فیشن ڈیزائنر سبیاساچی نے تیار کی جو کہ مثالی تھی۔تاہم میٹ گالا تک رسائی ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہوتی اور اس میں سلیبریٹیز کو میوزیم کے ریڈ کارپٹ پر واک کے لیے بھاری رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)

رپورٹس کے مطابق میٹ گالا کے ایک ٹکٹ کی قیمت تقریباً 75 ہزار ڈالر ہے جب کہ پوری ٹیبل کی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار ڈالرز سے شروع ہوتی ہے۔

یہ چیریٹی ایونٹ ہوتا ہے اور یہ رقم میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ کے کاسٹیوم انسٹی ٹیوٹ کو فنڈ دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جب کمپنیاں اپنے مہمانوں کے لیے میزیں خریدتی ہیں تو انفرادی نشستوں کی ادائیگی مشہور شخصیات خود کرتی ہیں۔

ٹکٹ کی قیمت میں نا صرف میٹ گالا کا دعوت نامہ شامل ہے بلکہ اعلیٰ فنکاروں کی کچھ انتہائی خصوصی پرفارمنس دیکھنے کا موقع بھی شامل ہے۔

تو کیا عالیہ بھٹ نے 75 ہزار ڈالر (تقریباً 63 لاکھ بھارتی روپے) ادا کیے تاکہ وہ میٹ گالا پر ریڈ کارپٹ پر چل سکیں؟ اگرچہ یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا عالیہ نے اپنے ٹکٹ کے لیے فنڈز فراہم کیے ہیں یا نہیں۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ نے دوسری مرتبہ میٹ گالا میں شرکت کی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایونٹ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد کیا جاتا ہے, دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024, عالیہ بھٹ کی ساڑھی کی لُک کے خوب چرچے
Habib Ur Rehman مئی 9, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
Next Article وائرس سے پاک ضلع حب میں بھی پولیو کی تصدیق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?