سوات (ویب ڈیسک): سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلومیٹر تھی اور زلزلےکا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Sign in to your account