News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سارہ خان کے مداحوں کیلیے خوشخبری: ’اے وطن میرے وطن‘ 21 مارچ کو ریلیز ہوگی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > سارہ خان کے مداحوں کیلیے خوشخبری: ’اے وطن میرے وطن‘ 21 مارچ کو ریلیز ہوگی
انٹرٹینمنٹ

سارہ خان کے مداحوں کیلیے خوشخبری: ’اے وطن میرے وطن‘ 21 مارچ کو ریلیز ہوگی

Published فروری 14, 2024 Tags: ’اے وطن میرے وطن‘ Featured سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان مداحوں کے لیے خوشخبری نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ فلمساز کرن جوہر نے اداکارہ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔سارہ علی خان کی نئی فلم کا نام ’اے وطن میرے وطن‘ ہے جو انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد کے دوران برپا ہونے والی’’ ہندوستان چھوڑو تحریک‘‘ میں ریڈیو کے کردار کو اجاگر کرتی ہے۔

فلم کے مصنفین کا کہنا ہے کہ انگریزوں سے بغاوت اور آزادی کی جدوجہد میں ریڈیو نے اہم کردار ادا کی اور پورے ملک کو متحد رکھا۔ریڈیو نے یہ کام کیسے کیا اور کیا کیا پاپڑ بیلے یہ کہانی کا موضوع ہے جو بتائے گا کہ میڈیا صرف تفریح کا نام نہیں بلکہ اپنی ذات میں ایک تحریک ہے اگر اس کا درست استعمال کیا جائے۔

فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے جدوجہدِ آزادی میں پیش آنے والے حقیقی واقعات کو مکمل تاریخی پس منظر میں فلمایا ہے اور جس میں امر ہوجانے والے کردار دکھائے گئے ہیں۔

یہ فلم اُس دور میں برصغیر کی تہذیب، کلچر اور روایات کو بھی پیش کرتی ہے اور انگریزوں کے ناجائز تسلط اور قبضے کے خلاف ہندو مسلم جدوجہد کا نقشہ کھینچتی ہے جس میں ہر شہری نے اپنا اپنا حصہ ڈالا تھا۔

فلم ’’اے وطن میرے وطن‘‘ کو کنن آئیر نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے دراب فاروقی اور کنن آئیر نے لکھا ہے۔ فلم میں سارہ علی خان بطور نوجوان انقلابی رہنما اور ریڈیو نیوز اینکر کا مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ عمران ہاشمی بطور مہمان اداکار نظر آئیں گے۔

علاوہ ازیں فلم کی کاسٹ میں سچن کھیڈیکر اور ابھے سمیت ورما، سپارش شریواستو، ایلیکس او نیل اور آنند تیواری بھی شامل ہیں۔

کرن جوہر کا کہنا ہے کہ جدوجہد کی تاریخ، وطن سے محبت اور بغاوت جیسے مضبوط جذباتی بندھن سے بھرپور کہانی پر مبنی فلم اے وطن میرے وطن 21 مارچ کو پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: ’اے وطن میرے وطن‘, Featured, سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان, مداحوں کے لیے خوشخبری, نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
Habib Ur Rehman فروری 14, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان الیکشن تنازعات اور مسائل کا فوری قانونی حل نکالے؛ اقوام متحدہ
Next Article فوج نے دی گئی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?