News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ
تازہ تریندنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

Published دسمبر 28, 2023 Tags: Featured فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون کیا اور غزہ میں بچوں خواتین کی ہلاکتوں، امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹوں، بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کی کمی اور اسپتالوں کی تباہی سے صحت کا نظام بیٹھ جانے پر تبادلہ خیال کیا۔

فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو بتایا کہ ان کا ملک غزہ میں اردن کے تعاون سے طبی سہولیات کی فراہمی کا ارادہ رکھتا ہے اور طبی مراکز کے قیام کے منصوبے پر تیزی سے کام کر رہا ہے۔
یہ خبر پڑھیں : اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو ہٹلرسے مختلف نہیں، ترک صدر

یاد رہے کہ فرانس غزہ جنگ میں اسرائیل کا حامی رہا ہے اور ڈھائی ماہ میں تین بار صدر ایمانوئیل میکرون اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں تاہم اب ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ہونے اور ان میں بھی نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہونے پر انھوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بڑھتے ہوئے انسانی المیے پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ غزہ میں فوری اور مکمل جنگ بندی کے لیے اقدامات اُٹھائے جائیں۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے اور 55 ہزار سے زائد زخمی ہیں شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، یہی وجہ ہے کہ اتحادی ممالک بھی اب اسرائیلی ڈھٹائی کے باعث اپنا موقف تبدیل کر رہے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون, فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ
Habib Ur Rehman دسمبر 28, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا
Next Article ’ ابھی ہم زندہ ہے‘، ساجد خان کا انتقال کی خبروں پر ردعمل آگیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?