News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: آئی سی سی بورڈ کامنگل کو اجلاس؛ سری لنکن بورڈ کی معطلی،ون ڈے سپر لیگ کی بحالی پر غور
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > کھیل > آئی سی سی بورڈ کامنگل کو اجلاس؛ سری لنکن بورڈ کی معطلی،ون ڈے سپر لیگ کی بحالی پر غور
کھیل

آئی سی سی بورڈ کامنگل کو اجلاس؛ سری لنکن بورڈ کی معطلی،ون ڈے سپر لیگ کی بحالی پر غور

Published نومبر 18, 2023 Tags: Featured آئی سی سی بورڈ کا اجلاس منگل کو احمد آباد میں ہوگا
Share
SHARE

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کے منگل کو اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، سری لنکن بورڈ کی معطلی اور انڈر 19 ورلڈکپ میزبانی کے معاملات پر بات چیت ہوگی جبکہ ون ڈے کرکٹ سپر لیگ کی بحالی کے مطالبے پر بھی غور ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ فائنل کے 2 روز بعد آئی سی سی بورڈ کا اجلاس منگل کو احمد آباد میں ہوگا، ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ کے مطابق میٹنگ میں سری لنکن بورڈ کی معطلی کا معاملہ زیر غور آئے گا، اسے جنوری، فروری میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈکپ کی میزبانی سے محروم ہونا پڑسکتا ہے، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو سیاسی مداخلت کے معاملے کی چھان بین کا کام سونپا گیا تھا،ان کی رائے اہمیت کی حامل ہوگی۔

ون ڈے کرکٹ کے مستقبل کا بھی فیصلہ متوقع ہے، ورلڈکپ 2027 کے جنوبی افریقا اور نمیبیا کے ساتھ مشترکہ میزبان زمبابوے سمیت چند ملک سپر لیگ کی بحالی پر زور دے رہے ہیں، میگا ایونٹ میں 14 ٹیموں کی شرکت کیلیے کوالیفائنگ کا طریقہ کار پہلے ہی طے ہوچکا،اس لیے سپر لیگ کی واپسی کا فیصلہ ہوا بھی تو اطلاق 2028 سے ہوگا۔

آئی سی سی ہائی پرفارمنس پروگرام کی بحالی کیلیے بھی کوئی فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے، گزشتہ دہائی کے آخر میں یہ پروگرام ختم کردیا گیا تھا جس سے ایسوسی ایٹ ممبرز کیلیے سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع کم ہوئے، بحالی سے پلیئرز ڈیولپمنٹ اور انتظامی اسٹرکچر کو منظم کرنے کے راستے کھلیں گے۔

نئے ڈسٹری بیوشن ماڈل میں ممبرز کیلیے مختص فنڈز میں سرپلس رہ جانے والوں کو مختلف منصوبوں پر خرچ کرنے پر بھی بات ہوگی،ان کی مالیت 100ملین امریکی ڈالر کے قریب بتائی جارہی ہے،اولمپکس 2028میں کرکٹ کو شامل کیے جانے کا فیصلہ کیے جانے کے حوالے سے معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آئی سی سی بورڈ کا اجلاس منگل کو احمد آباد میں ہوگا
Habib Ur Rehman نومبر 18, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان کی پیشگوئی
Next Article آئی فون کی بیٹری کی عمر بڑھانے والا ‘ہیک’ شیئر ہوگیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?