News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: گوگل میپس میں 3 نئے اور کارآمد فیچرز متعارف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > سائنس و ٹیکنالوجی > گوگل میپس میں 3 نئے اور کارآمد فیچرز متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل میپس میں 3 نئے اور کارآمد فیچرز متعارف

Published نومبر 16, 2023 Tags: Featured نئے فیچرز صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھ کر تیار
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل کی مقبول ترین سروس میپس میں 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔کمپنی کے مطابق یہ نئے فیچرز صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔ان میں سے ایک فیچر ٹرانزٹ ڈائریکشنز کا ہے۔

اس فیچر سے صارفین کو ان کی مطلوبہ منزل کے لیے بہترین راستے کا تعین کرنے میں مدد ملے گی۔

یہ فیچر سفر کی لمبائی، منزل پر پہنچنے کے ممکنہ وقت اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھ کر بہترین راستے کی نشاندہی کرے گا۔

اس فیچر سے صارف یہ جان سکے گا کہ مطلوبہ منزل تک جانے کے لیے کونسی پبلک ٹرانسپورٹ کا انتخاب کیا جائے یا کہاں پیدل چلنا زیادہ بہتر ہوگا۔

دوسرا فیچر collaboration لسٹ ٹول ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ اس فیچر سے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ کسی جگہ گھومنے کی منصوبہ بندی کر سکیں گے اور ووٹنگ کرکے مقام کا انتخاب کر سکیں گے۔

گوگل کے مطابق جب آپ کسی مقام کو میپس پر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں گے تو فوری طور پر collaborative لسٹ تیار کرکے وہاں گھومنے کی منصوبہ بندی کر سکیں گے۔

دوستوں کے گروپ میں شامل ہر فرد ان مقامات کو اس لسٹ میں شامل کرسکے گا جہاں وہ گھومنے کا ارادہ رکھتا ہوگا۔

ان میں سے کسی ایک مقام کا انتخاب ووٹنگ کے ذریعے کیا جاسکے گا اور ووٹس کے لیے ایموجیز ری ایکشنز کو استعمال کیا جائے گا۔

تیسرا فیچر ایموجی ری ایکشنز کا ہے۔

اس فیچر میں ہارٹ سمیت دیگر ایموجیز کو استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

کمپنی کے مطابق جب آپ کسی تصویر، ویڈیو یا ریویو کو دیکھیں گے تو ایموجیز کے ذریعے اپنے ری ایکشن کا اظہار کر سکیں گے۔

اسی طرح آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور ایموجی کچن کے ذریعے mashup ری ایکشنز بھی تشکیل دینا ممکن ہوگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, نئے فیچرز صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھ کر تیار
Habib Ur Rehman نومبر 16, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو بائیڈن نےسندھی نژاد امریکی عدیل منگی کو امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کردیا
Next Article ذیابیطس اور ڈپریشن مل کر موت کا خطرہ 4 گنا تک بڑھادیتے ہیں

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?