News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بلوچستان: پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > بلوچستان: پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع

Published نومبر 16, 2023 Tags: Featured چمن بارڈر: ون ڈاکیومنٹ پالیسی کیخلاف
Share
SHARE

کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈرپر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے۔

جان اچکزئی نے کہا کہ چمن اور قلعہ عبداللہ کے پاسپورٹ دفاتر پوری طرح سے فعال ہیں,چمن میں پاسپورٹ آفس سے ایک ہزار پاسپورٹ ٹوکن جاری کیے ہیں،چمن میں پاسپورٹ آفس سے 200 جب کہ قلعہ عبداللہ میں پاسپورٹ آفس سے150 پاسپورٹ جاری کیےگئے ہیں۔
چمن بارڈر: ون ڈاکیومنٹ پالیسی کیخلاف دھرنا جاری، صوبائی وزیر کا سمجھوتے سے انکار
چمن بارڈر کراسنگ پر افغان محافظ کی پیدل جانیوالوں پر فائرنگ، 2 پاکستانی شہید
چمن بارڈر پر کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستانی جرگے کے افغانستان میں مذاکرات کامیاب

وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغانستان سے چمن واپس آنے والوں سے پاسپورٹ کا تقاضاکیا جاتا ہے، سرحد پر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک بنانا ریاست نہیں ہے،کسی بھی پاکستانی اور افغان باشندے کوپاسپورٹ سے استثنیٰ نہیں، سرحد پر ہر ایک کو آمدورفت کیلئے پاسپورٹ دکھاناپڑےگا، یہ ریاست کافیصلہ ہے جس پر وفاقی اور بلوچستان حکومت کے تمام اداروں کے تعاون سےعملدرآمد کیاجارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل دباؤکے باوجود یہ فیصلہ کیاگیاہے جس کا کریڈٹ نگران وزیراعظم ، آرمی چیف اور وزیراعلیٰ کو جاتا ہے، ملکی مفاد میں فیصلوں کیلئے ہر حدتک جانے کو تیار ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, چمن بارڈر: ون ڈاکیومنٹ پالیسی کیخلاف
Habib Ur Rehman نومبر 16, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد
Next Article جو بائیڈن نےسندھی نژاد امریکی عدیل منگی کو امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کردیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?