News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دنیا > غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد
دنیا

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد

Published نومبر 16, 2023 Tags: Featured برمنگھم سے لیبر رکن اور شیڈو وزیر جیس
Share
SHARE

لندن : غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد کردی گئی۔

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے کی گئی تھی جس کے حق میں 125 اور مخالفت میں 293 ووٹ آئے جب کہ غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت جنگی کارروائیوں میں وقفے سے متعلق قرارداد بھی مسترد کردی گئی۔

جنگی کارروائیوں میں وقفے کی قرارداد سر کئیر اسٹارمر نے پیش کی جس کے حق میں 183 اور مخالفت میں 290 ووٹ آئے، مخالفت پر سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ افسوس ہے کچھ ساتھی پارٹی پالیسی کی حمایت کرنے سے قاصر تھے۔

ادھر لیور پول سے لیبر رکن پارلیمنٹ اور شیڈو منسٹر پاؤلا بارکر بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے کہا کہ فوری جنگ بندی پر حلقے کے عوام کی اکثریت کا واضح مؤقف ہے۔

برمنگھم سے لیبر رکن اور شیڈو وزیر جیس فلپس نے بھی عہدے سے استعفی دیتے ہوئے لیبر لیڈر کے نام خط لکھا کہ میرا ووٹ حلقے کے عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے، غزہ میں فوجی کارروائی کا قیام امن کے راستے میں بڑی رکاوٹ ہے۔

اس کے علاوہ لیبر پارٹی کے 56 اراکین نےغزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیا۔

لیبر رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے، حیرت کی بات ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہوئی، غزہ میں بمباری سے خواتین اور بچے مر رہے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, برمنگھم سے لیبر رکن اور شیڈو وزیر جیس
Habib Ur Rehman نومبر 16, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاکر حریم شاہ کا بگ باس کے آن ایئر سیزن 17 کی پیشکش کا دعویٰ
Next Article بلوچستان: پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?