News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: انسٹاگرام ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا ممکن ہوگیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > سائنس و ٹیکنالوجی > انسٹاگرام ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا ممکن ہوگیا
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا ممکن ہوگیا

Published نومبر 15, 2023 Tags: ’ڈیلیٹ یا ڈی ایکٹی ویٹ پروفائل‘ کے آپشن Featured تھریڈز کے سیٹنگ مینیو پر کلک کرنا ہوگا
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): حال ہی میں فوٹو شئیرنگ ایپلی کیپشن انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے 6 جولائی کو نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ لانچ کیا تھا۔ٹوئٹر کی طرح متعدد فیچرز رکھنے والے والے اس پلیٹ فارم میں لانچ ہونے کے بعد سے کروڑوں صارفین نے سائن اپ کیا تھا، تاہم تھریڈز پر کچھ محدود فیچرز کی وجہ سے صارفین نے ناگواری کا اظہار کیا تھا۔

صارفین نے نشاندہی کی تھی کہ انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے سے تھریڈز اکاؤنٹ بھی خود بخود ڈیلیٹ ہوجائے گا، آپ تھریڈز کے اکاؤنٹ کو الگ سے ڈیلیٹ نہیں کرسکتے۔

صارفین اپنے تھریڈز اکاؤنٹ کو صرف ڈی ایکٹی ویٹ کرسکتے تھے، اگر انہیں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ فعال رکھنا ہے تو وہ تھریڈز اکاؤنٹ کو مکمل طور پر ڈیلیٹ نہیں کرسکتے تھے۔

اس کے علاوہ تھریڈز پر دیگر اپڈیٹس نہ ہونے کی وجہ سے یہ رپورٹس بھی سامنے آئی تھیں کہ تھریڈز متعارف ہونے کے ایک ہفتے بعد صارفین کی تعداد اور ایپ استعمال کرنے کی تعداد میں کمی دیکھی گئی تھی۔

تاہم اب انسٹاگرام اکاؤنٹ کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر اعلان کیا ہے کہ انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔

ایسا کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے تھریڈز کے سیٹنگ مینیو پر کلک کرنا ہوگا پھر ’ڈیلیٹ یا ڈی ایکٹی ویٹ پروفائل‘ کے آپشن پر کلک کرنا ہوگا، جس کے بعد آپ اپنا تھریڈز اکاؤنٹ مکمل طور پر ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔

یہ نئی تبدیلی میٹا اپ ڈیٹ کے فوراً بعد آئی ہے، حال ہی میں کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ تھریڈز کے صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام فیڈز پر اپنے تھریڈز شئیر کیے بغیر پوسٹ کرسکتے ہیں۔

قبل ازیں سوشل میڈیا صارفین کے بھرپور مطالبے کے بعد میٹا نے ’تھریڈز‘ کا ویب ورژن متعارف بھی کیا تھا، تاہم تھریڈز پر اب بھی کئی فیچرز شامل نہیں کیے گئے جو ٹوئٹر پر موجود ہیں۔

ان میں تھریڈز پر ٹوئٹر کی طرح ٹرینڈز نظر نہیں آتے، یہاں اسپیس کا فیچر بھی نہیں جب کہ اس پر ٹوئٹر کی طرح لسٹس بھی نہیں، نئے پلیٹ فارم پر فوری طور پر ہیش ٹیگز بھی موجود نہیں ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: ’ڈیلیٹ یا ڈی ایکٹی ویٹ پروفائل‘ کے آپشن, Featured, تھریڈز کے سیٹنگ مینیو پر کلک کرنا ہوگا
Habib Ur Rehman نومبر 15, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article IMF کی پاکستان کو ٹیکس بڑھانے کی تجویز، ڈیل کے بہت قریب ہیں؛ کرسٹالینا
Next Article ذکاء اشرف سےملاقات: بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?