News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: مرگی سے متعلق پھیلائی گئیں بے بنیاد باتیں
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > صحت > مرگی سے متعلق پھیلائی گئیں بے بنیاد باتیں
صحت

مرگی سے متعلق پھیلائی گئیں بے بنیاد باتیں

Published نومبر 8, 2023 Tags: Featured فیصد کیسز کم یا درمیانی آمدنی والے ممالک میں پیش آتے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق مرگی دنیا بھر میں تقریباً 50 ملین افراد کو متاثر کرتی ہے، اس کے 80 فیصد کیسز کم یا درمیانی آمدنی والے ممالک میں پیش آتے ہیں۔مرگی کے زیادہ تر مریضوں کی بنیادی علامت دورے ہیں۔ یہ دماغ میں برقی سرگرمی کے اضافے کی کیفیت ہوتی ہے۔ دماغ میں جہاں برقی سرگرمی بڑھتی ہے جسم کے حصے اسی حساب سے متاثر ہوتے ہیں۔

تاہم مرگی کے بارے میں بہت سی افسانوی باتیں اور حقائق خلط ملط ہوچکے ہیں۔کیلی فورنیا کے سانتا مونیکا میں پروویڈنس سینٹ جان میں ہیلتھ سینٹر کے نیورولوجسٹ ڈاکٹر کلفورڈ سیگل کے مطابق مرگی سے متعلق بےبنیاد باتوں کا ذکر کریں گے۔

1) جسے دورے پڑتے ہیں اسے لازمی مرگی ہے: اگرچہ دورے مرگی کی شاید سب سے عام علامت ہیں لیکن یہ واحد نہیں ہے، مثال کے طور پر کم بلڈ شوگر یا دل کے طبی مسائل ساتھ وغیرہ بھی دورے کا سبب بن سکتے ہیں۔
2) مرگی کے مریض ملازمت نہیں کرسکتے، یہ کہنا درست نہیں۔
3) مرگی متعدی ہے۔
4) مرگی کے شکار افراد جذباتی طور پر غیر مستحکم ہوتے ہیں۔
5) مرگی ایک ذہنی بیماری ہے: یہ بھی غلط ہے، مرگی کوئی ذہنی بیماری نہیں ہے۔ مرگی کے ساتھ رہنے والے لوگوں کی اکثریت کو کوئی علمی یا نفسیاتی مسئلہ درپیش نہیں ہوتا، مرگی ذہنی بیماری کی صورت اس وقت اختیار کرتی ہے جب مرگی میں شدت اور مرض بے قابو ہوجائے۔
6) مرگی کے شکار تمام لوگ ہوش کھو دیتے ہیں: مرگی کا شکار ہر شخص دورے پڑنے کے دوران ہوش و حواس نہیں کھوتا، تمام دورے پڑنے کی حالتوں میں جھٹکے لینا بھی شامل نہیں ہوتے، دورے پڑنے کی 40 سے زیادہ اقسام ہیں اور ان میں سے ہر ایک مختلف ہے۔
7) اگر کسی کو دورہ پڑ رہا ہے تو آپ کو اس کے منہ میں زبردستی کچھ ڈالنا چاہیے: یہ ایک خطرناک عمل ہوسکتا ہے۔ یہ دانتوں یا جبڑے کو زخمی کر سکتا ہے۔
8) جب کسی کو دورہ پڑ رہا ہو تو اسے روکنا بہتر ہے: یہ بھی ایک اور مفروضہ ہے۔ زیادہ تر دورے 30-90 سیکنڈ تک رہتے ہیں اور دورے والے مریض کو باندھنا یا روکنا کوئی ضروری نہیں ہے۔
9) مرگی میں دورے تکلیف دہ ہوتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, فیصد کیسز کم یا درمیانی آمدنی والے ممالک میں پیش آتے ہیں
Habib Ur Rehman نومبر 8, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 3D نقشہ کے ذریعےسمندری راز آشکار : اسٹارفِش کا سَرجسم کے ہر حصے میں ہوتا ہے
Next Article انسداد سموگ مہم: لاہور میں دھواں چھوڑنے والی 5137 گاڑیاں ضبط، 12765 چالان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?