News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: گوشت مضر صحت کی تنبیہ سگریٹ کی مانند واضح کی جائے؛ محققین
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > سائنس و ٹیکنالوجی > گوشت مضر صحت کی تنبیہ سگریٹ کی مانند واضح کی جائے؛ محققین
سائنس و ٹیکنالوجی

گوشت مضر صحت کی تنبیہ سگریٹ کی مانند واضح کی جائے؛ محققین

Published نومبر 7, 2023 Tags: Featured گوشت اور ڈیری کے استعمال میں کمی لانے کا مشورہ
Share
SHARE

ڈرہم (ٹیک ڈیسک): محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ گوشت کی اشیاء پر موسم اور صحت کے متعلق خطرات کا سگریٹ کے ڈبے پر موجود تصویر کی صورت انتباہ کا پیش کیا جانا گوشت کی کھپت کو کم کرسکتا ہے۔ڈرہم یونیورسٹی کی ایک ٹیم نے ایسے لیبل بنائے ہیں جن پر تنبیہی پیغامات درج ہیں۔ ان لیبلز میں لکھا ہے ’خبردار! گوشت کھانا موسمیاتی تغیر میں حصہ ڈال سکتا ہے‘ اور تنبیہ کے ساتھ ہی ایک بنجر علاقے کی تصویر لگی ہوئی ہے۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ لیبل نے لوگوں میں گوشت سے بنے کھانے کے چناؤ کی حوصلہ شکنی کی اور اس طریقہ کار کا اپنایا جانا لوگوں کے انتخاب میں سات سے 10 فی صد تک کمی لاسکتا ہے۔

تحقیق کے مصنف جیک ہیوز کے مطابق انتباہ کی مدد سے سگریٹ نوشی، میٹھے مشروبات اور الکوحل کے استعمال میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اگر یہ تنبیہی لیبل گوشت سے بنی اشیاء پر لگانے کو قومی پالیسی کی طور پر اپنالیا جائے تو یہ کھپت کو صفر تک لے جانے میں مدد دے سکتی ہے۔

تحقیق میں 1000 کے قریب گوشت خور افراد نے حصہ لیا۔ مطالعے میں انہیں کینٹین میں بنے پکوان کی تصاویر دِکھائی گئیں۔ یہ کھانے موسمیاتی تغیر، صحت یا عالمی وباء کے متعلق درج انتباہ کے ساتھ لائے گئے اور شرکاء سے پوچھا گیا کہ ان کے لیے یہ معلومات کتنی بے چینی کا سبب بننے والی اور قابل اعتبار ہے۔

محققین نے بتایا تمام لیبل کھانے انتخاب میں حوصلہ شکن تھے لیکن زیادہ تر لوگ موسم کے متعلق انتباہ کے حق میں تھے۔

واضح رہے کہ آزاد موسمیاتی تغیر کمیٹی (جو برطانوی حکومت کو تجاویز دیتی ہے) نے حکومت کو 2030ء تک گوشت اور ڈیری کے استعمال میں 20 فی صد تک کمی لانے کا مشورہ دیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, گوشت اور ڈیری کے استعمال میں کمی لانے کا مشورہ
Habib Ur Rehman نومبر 7, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 319 وائین سے بھرے گلاس سر پر رکھ کر ڈانس کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم
Next Article پنجاب میں اسموگ ایمر جنسی نافذ، جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?