News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بینگلور:طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ مؤخر ہونے کا امکان، پاکستان کیلیے پریشانی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > کھیل > بینگلور:طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ مؤخر ہونے کا امکان، پاکستان کیلیے پریشانی
کھیل

بینگلور:طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ مؤخر ہونے کا امکان، پاکستان کیلیے پریشانی

Published نومبر 7, 2023 Tags: Featured بارش کے امکانات مزید بڑھنے کا خدشہ سب کی نظریں 9 نومبر کے میچ پر ہیں
Share
SHARE

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی شہر بینگلورو میں گزشتہ روز سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی فتح کے بعد سب کی نظریں 9 نومبر کے میچ پر ہیں۔ جمعرات کو بینگلورو میں ٹورنامنٹ کا اہم میچ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانا ہے۔

سری لنکا کی شکست کی صورت میں نیوزی لینڈ ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا جبکہ سری لنکا جیتا تو پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے امکانات کئی فیصد بڑھ جائیں گے۔ میچ واش آؤٹ ہونے کی صورت میں بھی نیوزی لینڈ ٹیم مشکل میں رہے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بینگلورو میں طوفانی بارش ہوئی جس کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ آج اور کل بھی بھارتی شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

9 نومبر کی بات کی جائے تو جمعرات کو بینگلورو کے چنسوامی اسٹیڈیم میں 85 فیصد بارش کا امکان ہے۔ میچ کے دوران بارش کے امکانات مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بارش کے امکانات مزید بڑھنے کا خدشہ, سب کی نظریں 9 نومبر کے میچ پر ہیں
Habib Ur Rehman نومبر 7, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’ ڈان 3‘سےکنگ خان آؤٹ،رنویر سنگھ ہیرو، پریانکا چوپڑاہیروئن ہوگی
Next Article سلامتی کونسل کااجلاس ایک بار پھر بے نتیجہ ختم، سیز فائر میں امریکا رکاوٹ ہے؛ فلسطینی نمائندہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?