ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے گزشتہ روز کے مقابلے میں تیزی کا رجحان جاری رہا۔
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی دن کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور ابتدائی سیشن میں 300 پوائنٹس کی کمی سے 50 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔