گزشتہ روز کے رجحان کو جاری رکھتے ہوئے جمعہ کو ڈالر کی قدر میں قدرے کمی واقع ہوئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 0.81 روپے سستا ہوکر 278 روپے کا ہوگیا۔
جمعرات کو ڈالر 1.48 روپے کی کمی کے بعد 280.29 روپے سے کم ہوکر 278.81 روپے کا ہوگیا تھا۔
جمعہ کو بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گئی۔
100 انڈیکس 120 گنا اضافے سے 50 ہزار 450 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔