وہ 14 ستمبر کو پیدا ہوئی تھیں اور ہر سال جنت مرزا اپنی سالگرہ کی تقریبات شروع کرنے سے پہلے ہمیشہ شاندار لباس پہنتی ہیں، اس سال جنت نے اپنے سخت تعلیمی شیڈول کی وجہ سے چند دنوں کے اندر اپنی سالگرہ منانے کا وعدہ کیا۔
تاہم ان کے اہل خانہ نے 14 ستمبر کو جنت کو گھر پر سالگرہ کا سرپرائز دیا۔ تمام تیاریوں اور کچھ دنوں کی تاخیر کے بعد، انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی “پوسٹ برتھ ڈے جشن” کی تصاویر جاری کیں۔
تصاویر میں جنت مرزا نے جامنی رنگ کی میکسی پہنرکھی ہے، ان کے کان کی بالیاں اور بھورے بال ان کی خوبصورتی اور سوشل میڈیا کے مداحوں کو بھی مسحور کرنے کے لئے کافی ہیں۔