News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: صدر کی 6 نومبر کو الیکشن کی تجویز کے بعد الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
صدر مملکت
News Views > پاکستان > صدر کی 6 نومبر کو الیکشن کی تجویز کے بعد الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
پاکستانتازہ ترین

صدر کی 6 نومبر کو الیکشن کی تجویز کے بعد الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس

Published ستمبر 14, 2023 Tags: Featured چیف الیکشن کمشنر اجلاس
Share
SHARE
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ تجویز پر چیف الیکشن کمشنر کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ابھی تک اجلاس کا وقت طے نہیں کیا، اجلاس کے شرکا صدر کی جانب سے لکھے گئے خط کا جائزہ لیں گے۔

قانونی ٹیم صدر کی تجویز پر قانونی بریفنگ اور ماہرین کی رائے دے گی۔ اجلاس میں چار اراکین اور متعلقہ ونگز بھی شرکت کریں گے۔

مشاورت کے بعد الیکٹرورل واچ ڈاگ عام انتخابات کے حوالے سے صدر کی تجویز کا جواب دے گا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں عام انتخابات کے لیے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کی تھی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو لکھے گئے خط میں صدر مملکت نے ملک میں عام انتخابات کے لیے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چيف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ، کے نام خط

صدر مملکت نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا، صدر مملکت pic.twitter.com/5W88oKxX62

— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) September 13, 2023


قومی اسمبلی کو 9 اگست 2023 کو وزیر اعظم کے مشورے پر صدر مملکت نے تحلیل کیا تھا۔

صدر مملکت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 48 (5) صدر مملکت کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تحلیل کی تاریخ سے 90 دن سے کم کی تاریخ کا تعین کریں۔

آرٹیکل 48 (5) کے تحت قومی اسمبلی کے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89 ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 تک ہونے چاہئیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, چیف الیکشن کمشنر اجلاس
Habib Ur Rehman ستمبر 14, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد
Next Article پاکستان اور افغانستان طورخم بارڈر 10 روز کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?