سلام آباد کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی اور پی ٹی آئی کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔
بعد ازاں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کے بعد کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنایا۔