رپورٹس کے مطابق کھانا گھر پہنچانے والا شخص مبینہ طور پر آن لائن آرڈر دینے والے صارفین کی جانب سے ایک چھوٹی سی ٹپ ملنے کے بعد غصے میں آگیا تھا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کھانا گھر کے دروازے پر رکھنے کے بعد اُس شخص نے اپنے موبائل فون پر کچھ دیکھا اور پھر غصے میں آکر ایسی حرکت کی، رپورٹس کے مطابق 13 سالہ نوجوان نے اپنے اور اپنی والدہ کے لیے کھانا آرڈر کیا تھا