ویڈیوز بھارت، ٹائیگر سفاری میں شوہر سے لڑنے کیلئے گاڑی سے باہر نکلنے والی خاتون کو شیر لے گیا Published جولائی 11, 2023 Tags: Featured خوفناک ویڈیو وائرل Share SHARE سوشل میڈیا کے تقریباً سب ہی پیلٹ فارمز پر اس وقت ایک خوفناک ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین دنگ رہ گئے ہیں، جو بھارتی سیر و تفریح کے مقام ٹائیگر سفاری کی ہے، جہاں گھومنے کے لیے آنے والی ایک فیملی کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا۔ View this post on Instagram A post shared by Millionaire Travels (@millionaire_travels) ملینیئرز ٹریولز نامی سوشل میڈیا پیج کے مطابق اس ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون اپنے شوہر سے جھگڑنے کی غرض سے گاڑی سے باہر نکلتی ہیں۔ You Might Also Like اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان TAGGED: Featured, خوفناک ویڈیو وائرل Habib Ur Rehman جولائی 11, 2023 Share this Article Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print Previous Article عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کے خلاف زمین فراڈ کا مقدمہ درج Next Article زینت امان نے انسٹاگرام ڈیبیو کے بعد مداحوں کو ‘اپنے بالوں کو رنگنا’ بند کرنے کی ترغیب دی پاپولر Follow US Find US on Social Medias Facebook Like Twitter Follow Instagram Follow