News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: فوجی قانون کے تحت 9 مئی کے فسادیوں کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا ہے: آرمی چیف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
آرمی چیف
News Views > پاکستان > فوجی قانون کے تحت 9 مئی کے فسادیوں کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا ہے: آرمی چیف
پاکستانتازہ ترین

فوجی قانون کے تحت 9 مئی کے فسادیوں کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا ہے: آرمی چیف

Published مئی 21, 2023 Tags: Featured آرمی چیف
Share
SHARE
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے سانحے میں ملوث منصوبہ سازوں، اکسانے والوں اور مجرموں کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا، جب انہوں نے جناح ہاؤس اور لاہور میں ایک فوجی تنصیب کا دورہ کیا، جہاں فسادیوں نے ان پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی۔

آرمی چیف کو 9 مئی کے واقعات پر بھی بریفنگ دی گئی، کور ہیڈ کوارٹرز میں گیریژن افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے اس بات پر زور دیا کہ عوام اور فوج کے درمیان خلیج کو وسیع کرنے کے مقصد سے کوئی بھی کارروائی ریاست کے خلاف ہے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ فوج اپنی طاقت عوام سے حاصل کرتی ہے اور فوج اور پاکستان کے عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش ریاست کے خلاف کارروائی ہے، جو کسی بھی صورت میں قابل برداشت یا قابل قبول نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن اور دشمن قوتیں اور ان کے آلہ کار جھوٹی خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے الجھن پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، لیکن دشمن کے ایسے تمام عزائم انشاء اللہ قوم کی حمایت سے ناکام ہو جائیں گے۔

بعد ازاں آرمی چیف نے سروسز ہسپتال لاہور کا بھی دورہ کیا اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) علی ناصر رضوی کی خیریت دریافت کی جو 9 مئی کے واقعے میں سیاسی شرپسندوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے۔

جنرل عاصم منیر نے قربان لائنز کا بھی دورہ کیا اور پولیس حکام سے ملاقات کی۔

آرمی چیف نے شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا، 9 مئی کے فسادات کے دوران ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور تحمل کو سراہا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافے، انٹیلی جنس کے تبادلے اور تربیت کے لیے فوج کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مادر وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آرمی چیف
Habib Ur Rehman مئی 21, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حج 2023 کراچی اور لاہور سے حج آپریشن کا آغاز، 609 عازمین حج سعودی عرب روانہ
Next Article خواجہ آصف جی ایچ کیو پر حملہ بھارتی اہداف میں شامل ہے، خواجہ آصف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?