News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: شاہد کپور اور رشمیکا مندنا یکم اگست سے کامیڈی فلم کی شوٹنگ کریں گے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
شاہد کپور
News Views > انٹرٹینمنٹ > شاہد کپور اور رشمیکا مندنا یکم اگست سے کامیڈی فلم کی شوٹنگ کریں گے
انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور اور رشمیکا مندنا یکم اگست سے کامیڈی فلم کی شوٹنگ کریں گے

Published مئی 19, 2023
Share
SHARE
شاہد کپور اور رشمیکا مندنا پہلی بار انیس بزمی کی آنے والی مزاحیہ فلم میں اسکرین ٹائم شیئر کریں گے، یکم اگست سے فلم بندی شروع ہوگی۔

ایک معروف نیوز پورٹل کی رپورٹ کے مطابق شاہد ایک طویل عرصے کے بعد ایک کامیڈی کرنے کے خواہشمند ہیں اور یکم اگست سے شوٹنگ شروع کریں گے۔

اداکار نے مبینہ طور پر انیس بزمی کو اگست سے دسمبر کے لئے بڑی تاریخیں مختص کی ہیں کیونکہ ٹیم اسٹارٹ ٹو اینڈ شیڈول کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

یہ بھی بتایا گیا تھا کہ فلم میں شاہد کے دو الگ الگ روپ بھی ہوں گے، شاہد اور رشمیکا کے علاوہ ایک بڑی کاسٹ بھی بزمی کی کامیڈی کا حصہ ہوگی۔

فلم کا ٹائٹل جولائی تک سامنے آجائے گا، اسے دل راجو اور ایکتا کپور نے پروڈیوس کیا ہے۔

کام کی بات کی جائے تو شاہد علی عباس ظفر کی فلم ‘بلیڈی ڈیڈی’ اور کریتی سینن کے ساتھ دنیش وجن میں نظر آئیں گے۔

رشمیکا سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینیمل میں رنبیر کپور، انیل کپور اور بوبی دیول کے ساتھ نظر آئیں گی۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman مئی 19, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان ٹائیگر زخمی ہے: سلمان خان نے ٹائیگر 3 کے سیٹ سے اپنی زخمی پیٹھ کی تصویر شیئر کردی
Next Article پاکستان انڈر 19 پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بنگلادیش کیخلاف کارکردگی سے مطمئن

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?