بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘@sharmeenobaidchinoy کتنا تاریخی لمحہ ہے، آپ پر بہت فخر ہے میرے دوست، طاقت آپ کے ساتھ ہو!
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدنان صدیقی نے کہا کہ شرمین پاکستانی اور بعد میں جنوبی ایشیائی ہیں اور پریانکا چوپڑا کو اس بات کا اعتراف کرنا چاہیے تھا۔
With due respect, @priyankachopra . Sharmeen Obaid Chinoy is a Pakistani first just to brush up your knowledge. Much like the way you flaunt your Indian nationality whenever you get the opportunity before claiming to be a South Asian.🙏🏽 pic.twitter.com/B7wy8gD8QB
— Adnan Siddiqui (@adnanactor) April 14, 2023
انہوں نے لکھا کہ احترام کے ساتھ @priyankachopra شرمین عبید چنائے ایک پاکستانی ہیں، بالکل اسی طرح جیسے آپ جنوبی ایشیائی ہونے کا دعویٰ کرنے سے پہلے جب بھی موقع ملتا ہے تو اپنی بھارتی قومیت کا مظاہرہ کرتی ہیں۔