دونوں کرکٹرز کی چھٹیوں میں رمضان کے مقدس مہینے کے دوران سعودی عرب کا روحانی دورہ بھی شامل ہے، کیونکہ انہوں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
بعد از خدا بزرگ توئی
قصہ مختصرـ pic.twitter.com/n1dSdLKF0I
— Babar Azam (@babarazam258) March 30, 2023
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے روضہ رسول صلوآلہ وسلم کی ایک تصویر شیئر کی، انہوں نے آخری نبی صلوسلم عل کی تعریف کرتے ہوئے کیپشن میں ایک شعری لائن لکھی۔
Alhamdullilah 🤲 pic.twitter.com/2AqsYEg5WC
— Haris Rauf (@HarisRauf14) March 30, 2023
دریں اثنا حارث رؤف نے خانہ کعبہ سے اپنے لمحات شیئر کیے ہیں، انہیں عمرہ کی ادائیگی کے لیے مخصوص لباس احرام پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ‘الحمدللہ’۔