News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور سرفہرست
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
بابر اعظم
News Views > کھیل > آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور سرفہرست
کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور سرفہرست

Published مارچ 22, 2023 Tags: Featured بابر اعظم سرفہرست
Share
SHARE
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔

رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کا ایک گروپ بھی شامل ہے، جنہوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے والے ہینرک کلاسن 13 درجے ترقی کے ساتھ 30 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ ٹمبا باووما ایسٹ لندن میں دوسرے میچ میں بڑی اننگز کھیلنے کے بعد 17 درجے بہتری کے ساتھ 33 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

دوسری پوزیشن جنوبی افریقہ کے راسی وان ڈیر ڈوسن نے برقرار رکھی، جبکہ پاکستانی بلے باز امام الحق ایک درجہ چھلانگ لگا کر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے، کوئنٹن ڈی کوک چوتھے جبکہ شبھمن گل پانچویں نمبر پر ہیں۔

ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سراج آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کے دوران مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کے حملے کا نشانہ بنے، جس کے نتیجے میں وہ ون ڈے بولرز کی درجہ بندی میں سرفہرست مقام کھو بیٹھے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے خلاف سیریز سے غیر حاضر رہنے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ سے آگے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد ون ڈے باؤلنگ رینکنگ میں 11 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ ان کے ساتھی عقیل حسین چار درجے ترقی کے ساتھ 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے نمبر پر ہیں، نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بابر اعظم سرفہرست
Habib Ur Rehman مارچ 22, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف تیسرے ون ڈے کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں 2 تبدیلیاں
Next Article بل گیٹس مصنوعی ذہانت دہائیوں میں ٹیکنالوجی کی سب سے اہم پیش رفت ہے، بل گیٹس

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?