سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔
صدر عارف علوی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔
درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، سماعت کیلئے مقرر ہوگئی ہے۔